معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 32988
جواب نمبر: 32988
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1112=697-8/1432 اگر روپے دینے کے بعد یا کسی اور وقت یہ پتہ چل جائے کہ شریک اس رقم کو حرام کاروبار میں استعمال کررہا ہے تو اس سے معاملہ شرکت ختم کردینا چاہیے اور اس سے حاصل نفع کی رقم کو فقراء مساکین وغیرہ پر خرچ کردینا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند