• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 32516

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ پینے کا پانی بیچنا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ پینے کا پانی بیچنا درست ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 32516

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 989=989-6/1432 جو پانی آپ کے احراز وملکیت میں ہے، اس کو بیچ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند