• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 32194

    عنوان: دس فیصد ایڈوانس دے کر ایک پلاٹ /بنگلے کا معاہدہ لیے ہیں، پلاٹ / بنگلہ ہمارے قبضہ میں نہیں ہے، قبضہ میں لیے بغیر ہم اسے بیچنا چاہتے ہیں، کیا ہم اسے بیچ سکتے ہیں؟

    سوال: دس فیصد ایڈوانس دے کر ایک پلاٹ /بنگلے کا معاہدہ لیے ہیں، پلاٹ / بنگلہ ہمارے قبضہ میں نہیں ہے، قبضہ میں لیے بغیر ہم اسے بیچنا چاہتے ہیں، کیا ہم اسے بیچ سکتے ہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 32194

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 923=923-6/1432 قبضہ سے پہلے پیچنا جائز نہیں، حدیث میں ممانعت آئی ہے: ”لاَ تَبِعْ ما لیس عِندکَ“ (مشکاة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند