معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 31635
جواب نمبر: 3163501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 835=541-5/1432 اگر قانوناً ممنوع نہ ہو تو گنجائش ہے، اور ترک احوط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لاک ڈاؤن میں گورمنٹ کے مقررہ وقت کے بعد بھی دکانیں اور کاروبار کھلا رکھنا کیسا ہے؟
4014 مناظرہم نے کاروبار کے لیے قرض لئے ہیں جس کا ہم سود ہمیں دینا پڑتا ہے۔ ہم نے انشورنس پالیسی کرائی ہے جس کے پیسے ہمیں آئے ہیں کیا ہم انشورنس کا جو اوپر کی رقم (سود )آئی ہے اس سے قرض کا سود دے سکتے ہیں؟ اللہ کے واسطے ہمیں راہ بتائیں۔
3694 مناظرشادی كی تقریب كو سجانے والے سامان كی خرید وفروخت كرنا؟
4956 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین متین مسئلہ ذیل میں ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جہاں پر عضو تناسل کے متعلق دوائیاں مختلف قیمتوں میں ارسال کی جاتی ہیں جن کی قیمت اکثر بہت زیادہ بھی ہوتی ہیں اور ہم ان کو فون پر زبانی گارنٹی بھی دیتے ہیں اکثر ان دوائیوں سے مریض کو فائدہ بھی نہیں ہوتا۔ کیا ایسے ادارے میں کام کرنا او رہماری تنخواہ جائز ہے؟
2112 مناظر