عنوان: میں ایک بنگلہ میں پارٹ ٹائم ملازم ہوں اور میرا کام بجلی سے متعلق چیزوں سے دیکھ بھال کرنا ہے ۔ مگر مالک مجھے اکثر بنگلہ کے دوسرے کاموں کے لیے بازار بھیجتے ہیں، وہیں پر دکان دار مجھے میرا کمیشن بھی دیتے ہیں ، کیا میرے لیے لیے یہ کمیشن لینا جائز ہے ؟جب کہ میرے مالکان کو اس کمیشن کا علم نہیں۔مگر میں مالکان کا نقصان نہیں ہونے دیتا۔ براہ کرم، رہنائی فرمائیں۔
سوال: میں ایک بنگلہ میں پارٹ ٹائم ملازم ہوں اور میرا کام بجلی سے متعلق چیزوں سے دیکھ بھال کرنا ہے ۔ مگر مالک مجھے اکثر بنگلہ کے دوسرے کاموں کے لیے بازار بھیجتے ہیں، وہیں پر دکان دار مجھے میرا کمیشن بھی دیتے ہیں ، کیا میرے لیے لیے یہ کمیشن لینا جائز ہے ؟جب کہ میرے مالکان کو اس کمیشن کا علم نہیں۔مگر میں مالکان کا نقصان نہیں ہونے دیتا۔ براہ کرم، رہنائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 3074801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):321=291-3/1432
بازار میں دوکانداروں سے کمیشن لینا جائز نہیں۔ مالک سے چھپاکر کمیشن لینا جائز نہیں۔