• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 30712

    عنوان: کیا مسلمان منرل واٹر (پانی پینے کی بوتل ) کی تجارت کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا مسلمان منرل واٹر (پانی پینے کی بوتل ) کی تجارت کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 30712

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):413=413-3/1432

    اگر خلاف شرع امور کا ارتکاب لازم نہ آتا ہو تو مذکورہ تجارت جائز ہے، کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند