• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 30068

    عنوان: کیا قسطوں پر گاڑی لینا جائزہے؟

    سوال: کیا قسطوں پر گاڑی لینا جائزہے؟

    جواب نمبر: 30068

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):424=219-3/1432

    قسطوں پر گاڑی لینے کا کیا طریقہ اختیار کریں گے؟ قسطیں گاڑی کے دکاندار کو ادا کریں گے یا بینک سے قسطوں پر لیں گے؟ پورا طریقہ لکھ کر حکم معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند