• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 2802

    عنوان:

    میر ا سوال یہ ہے کہ کیا بیڑی کا کاروبار جائز ہے ؟ اس کا جواب تفصیل سے لکھیں۔ضرورت پر کتاب کا حوالہ دیں۔ (۲) کیا ایسے کاروبار والوں کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟اب تک جو پیسے کمائے ہیں اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 2802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 135/ ل= 135/ ل

    (۱) بیڑی کا کاروبار جائز ہے تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو (فتاویٰ رحیمیہ، ۲/۲۴۱)

    (۲) دعوت قبول کرنا درست ہے اور اس تجارت سے حاصل شدہ روپئے حلال ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند