معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 23301
جواب نمبر: 23301
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):1282=963-6/1431
اگر غیٹا (Gheeta) ہی کی خرید وفروخت مقصود ہو اور بعد بیع کے مشتری اس کو کاٹ لے تو بیع درست ہے اور اگر مقصود زنغوزی (پھل) کی بیع ہے تو اس کے وجود سے قبل بیع وشراء درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند