• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 2330

    عنوان:

    اسلام میں کتنے فیصد منافع کمانے کی اجازت ہے؟

    سوال:

    اسلام میں کتنے فیصد منافع کمانے کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 2330

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2001/ ب= 1544/ ب

     

    اتنا زیادہ مقدار نہ ہو کہ جس کو عرفاً برا سمجھا جاتا ہو اور کسی کی مجبوری سے زیادہ فائدہ اٹھانے کا ارادہ و نیت نہ ہو اور بھی کوئی مفسدہ و خرابی نہ ہو تو جتنے فی صد چاہے منافع لے سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند