• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 2251

    عنوان:

    میں ہریانہ کا رہنے والا ہوں، میری عمر ۲۱/ سال ہے، میں فوٹو کا بزنس کرتا ہوں، کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے یا نہیں؟

    سوال:

    میں ہریانہ کا رہنے والا ہوں، میری عمر ۲۱/ سال ہے، میں فوٹو کا بزنس کرتا ہوں، کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 2251

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1958/ ھ= 1521/ ھ

     

    فوٹو غیر جاندار کا (مثلاً درخت، پہاڑ، مکانات وغیرہ) جائز ہے اس کا کاروبار بھی درست ہے اور جاندار (جیسے انسان، گھوڑا، بیل وغیرہ) کا فوٹو اور اس کا بزنس جائز نہیں، مذہب اسلام میں ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند