معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 22331
جواب نمبر: 2233101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):787=787-5/1431
جائز ہے لیکن اچھا نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا نو کوسٹ ای ایم آی سے آن لائن سامان خریدنا جائز ہے ؟
6048 مناظرمیں ایک ریل اسٹیٹ بروکج کاروبار کرتا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اسلامی نقطہ نظر سے کیا ایسی جائیداد کا فروخت کرنا جائز ہے جو کہ ابھی جسمانی طور پر موجود ہی نہیں ہے؟ دوسرے لفظوں میں اگر میں کوئی جائیداد کسی ڈیولپر (واضع کرنے والا) سے خریدوں تو وہ لوگ ایک پیپر جاری کرتے ہیں جس میں یہ مذکور ہوتا ہے کہ میں اس جائیداد کا جائز مالک ہونے جارہا ہوں ۔ تاہم اس پروجیکٹ کو مکمل ہونے میں دو سال لگ جاتا ہے،اس وجہ سے میرا سوال یہ ہے کہ پروجیکٹ کے مکمل ہونے سے پہلے کیا میں اس کامعاملہ کرسکتا ہوں اور اس کو کسی کوبیچ سکتا ہوں؟یہ جائیداد یا تواپارٹمنٹ کی شکل میں ہوسکتی ہے یا ولا (امیروں کا دیہاتی بنگلہ)یا پوری بلڈنگ۔
4057 مناظرمیں ایک فارورڈنگ کمپنی کامالک ہوں، میں دبئی میں گراہکوں سے کار لیتا ہوں اور افغانستان بھیجتا ہوں، اس کے بعد میں ان کاروں کو ایک دوسری شپنگ کمپنی (جہاز کے ذریعہ مال وغیرہ بھیجنے والی کمپنی)کو دیتا ہوں۔ اس جہاز کا ایک دوسرے جہاز کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوگیا اور ۵۹/کاریں پانی میں گرگئی۔ میں یہ کار گراہکوں سے پہونچانے کی ذمہ داری پر نہیں لیتا ہوں۔ نیز میں شپنگ کمپنی کوبھی ان کی ذمہ داری پر پہونچانے کو نہیں کہتا ہوں۔ نیز گراہک کار کا انشورنس نہیں کراتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کیا گراہک دعوی کرنے کا حق رکھتا ہے؟ اس دعوی کی ادائیگی کا کون ذمہ دارہے؟ (۱) شپنگ کمپنی ؟ (۲) میں یعنی فارورڈنگ کمپنی؟ (۳) گراہک کوئی دعوی نہیں کرتے ہیں؟ حنفی فقہ کے مطابق جواب دیں۔
1782 مناظرہمارا
چاول کا کاروبار ہے۔ ہم سندھ سے چاول خرید کر کراچی میں فروخت کرتے ہیں۔ ہمارے پاس
قبضے میں چاول نہیں ہوتے ہم خریدنے والوں سے یہ کہتے ہیں کہ مثال کے طور پر [ہم آپ
کو چالیس روپیہ میں پندرہ ہزارکلوگرام چاول دیں گے] ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان الفاظ
کے بولنے سے [وعدہ] ہوتا ہے یا [سودا]؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ ہے۔ مگر
مارکیٹ کی صورت حال یہ ہے کہ اگر وعدہ پورا نہیں کرپاتا تو ریٹ بڑھ جانے پر فرق
لیتے ہیں۔ مثلاً اگر بات چالیس روپیہ میں ہوئی تھی مگر دو دن بعد مارکیٹ میں وہی
چیز بیالیس روپیہ کی ہوتی ہے اور میں کسی معقول وجہ سے وعدہ نہیں پورا کرسکتاتو دو
پیہ فرق ہر کلو پر مجھ سے خریدار مانگے گا۔ کیا یہ صحیح ہے؟
میں نے اپنے بزنس کے لیے سرمائے کے سلسلے میں کچھ لوگوں سے پیسے لیے ہیں۔ میری محنت اور ان کے پیسے۔ اب جب بزنس میں پروفٹ(منافع) آتی ہے تو مجھے کس طرح ان کو کمیشن دینا چاہئے؟ (۱) کیا میں فکس پرسینٹ پر بیچ کران کو کمیشن دے سکتاہوں؟ اس میں سیلز کے ساتھ پیسے چینج ہوتے رہتے ہیں ؟ (۲) کمیشن دینے کا شریعت میں کیاحکم ہے؟
3397 مناظرہمارے علاقہ میں ایک دکان دار ادھار اور نقد سامان کی فروخت کے الگ ریٹ لگاتا ہے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟
پرفیوم کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟ اس میں الکوحل ملا ہوا رہتاہے۔
3957 مناظرکیا شوہر اپنی بیوی کو تجارت و کاروبار کے متعلق معلومات دے سکتا ہے یا نہیں؟
ایسی کمپنی میں حصص (Share) لینا کیسا ہے جوغیر شرعی طریقہ پر ذبح کیے جانے والے جانوروں کا گوشت بیچتا ہے؟
(۲) ٹی وی ایسے غیرمسلم کو بیچنا کیسا ہے جس کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ غیرشرعی طریقہ پر استعمال کرے گا؟
(۳) کتے کو بیچناکیسا ہے؟