• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 21685

    عنوان:

    کیا اسلام میں بلی کی خرید وفروخت جائئز ہے؟ کیا اس کی آمدنی حلال ہے؟

    سوال:

    کیا اسلام میں بلی کی خرید وفروخت جائئز ہے؟ کیا اس کی آمدنی حلال ہے؟

    جواب نمبر: 21685

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 632=478-5/1431

     

    جی ہاں فروخت کرنا جائز ہے، مگر اس کی آمدنی کا استعمال کرنا مکروہ تنزیہی ہے: عن جابر رضی اللہ عنہ أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم نہی عن أکل الہرّة وأکل ثمنہا (مشکاة: ۳۶۱) قال في المرقاة أکل لحم الہرّة حرام بلا خلاف وأما بیعہا وأکل ثمنہا فلیس بحرام بل ہو مکروہ (مرقاة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند