معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 21659
جواب نمبر: 2165901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
یجوز بیع الورق النقدي من بلدٍ بالورث النقدي من بلدٍ آخر بالتفاضل وبقبض من جانبٍ واحد․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
الكحل ملے عطر كی تجارت كرنا كیسا ہے؟
5289 مناظرعرض
یہ ہے کہ ایک تاجر چاہتا ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کی تعداد اور پنے سامان کی بکری میں
اضافہ کرے، اس کے لیے اس نے یہ ترتیب سوچی کہ جو شخص اس کی دکان سے ایک متعین رقم
سے زیادہ خرچ کرے گا اس کو ایک Entry
from ملے گا اور شرکت کرنے والوں میں سے کسی ایک کو انعام دیا جائے گا۔
اس میں مندرجہ ذیل چیزوں کی رعایت کی جائے گی:
(۱) چیزوں کی قیمت اپنی اصلی
قیمت پر رہے گی۔ اس میں اضافہ نہ ہوگا۔
(۲) شرکت کرنے والوں میں سے
کسی سے مبیع کی قیمت کے علاوہ کوئی زائد رقم نہیں لی جائے گی۔
(۳) یہ Competition اس وقت جاری ہوگا جب یہاں ایک Carnivalچل رہا ہوگا۔ اس وقت کا انتخاب اس
وجہ سے ہے کہ لوگ عموماً اس وقت زیادہ خرچ کرتے ہیں۔ صاحب دکان کی نیت کا س موقع
سے کوئی تعلق نہیں، صرف گاہکوں کی بڑھوتری کی خاطر یہ چلانا چاہتے ہیں۔
۱- مندرجہ
بالا شرائط کے ساتھ کیا اس کو جار ی کرنے میں کوئی گنجائش ہے؟
۲- اگڑ
شرط اول مفقود ہو، یعنی چیزوں کی قیمتوں کو زیادہ کردی جائیں تو کیا یہ کمپٹیشن
جائز ہوگا؟
مكان كا چھجہ ڈھائی فٹ آگے راستے كی جانب بڑھانا؟
6784 مناظرشرعا بائع بیعانہ ضبط نہیں کرسکتا۔ لیکن بیعانہ ضبط نہ کرنے سے بائع کونقصان ہوتا ہے۔ مثلا وہ مبیع کو نہ بیچ سکتا ہے اور نہ کرایہ پر دے سکتا ہے اور آخر میں مشتری مبیع کی خریداری سے انکار کر دیتا ہے۔ کیا بائع کو اس نقصان سے بچانے کی کوئی جائز صورت ہے؟
4394 مناظرروزینہ بنیادوں پر شیئرز کی خرید و فروخت کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ نیز، شیئرز کی فیوچر ٹریڈنگ کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
2728 مناظركرپٹو كرنسی كی خرید وفروخت
5206 مناظر