• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 1941

    عنوان: کیا انٹرنیٹ (سائبر کیفے) دکان کھول سکتے ہیں؟ ہمارے یہا ں اکثر مسلمانوں کے پاس انٹرنیٹ کی ہی دکانیں ہیں۔

    سوال: کیا انٹرنیٹ (سائبر کیفے) دکان کھول سکتے ہیں؟ ہمارے یہا ں اکثر مسلمانوں کے پاس انٹرنیٹ کی ہی دکانیں ہیں۔

    جواب نمبر: 1941

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1616/ ھ= 1262/ ھ

     

    کھول سکتے ہیں، بس اتنا لحاظ رکھیں کہ ناجائز اور حرام کام نہ انجام پائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند