• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 17565

    عنوان:

    کیازیورات کا کاروبار حلال ہے؟ اس میں خریدو فروخت کے معیار دو ہیں کہ خریدتے وقت ان زیورات میں ملاوٹ، ٹانکا، نگینے، کھوٹ منہا کی جاتی ہے اور فروخت کے وقت سب کا وزن اور مزدوری بھی وصول کی جاتی ہے۔

    سوال:

    کیازیورات کا کاروبار حلال ہے؟ اس میں خریدو فروخت کے معیار دو ہیں کہ خریدتے وقت ان زیورات میں ملاوٹ، ٹانکا، نگینے، کھوٹ منہا کی جاتی ہے اور فروخت کے وقت سب کا وزن اور مزدوری بھی وصول کی جاتی ہے۔

    جواب نمبر: 17565

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1923=1543-12/1430

    اگر خرید وفروخت کرنے والے دونوں راضی ہوں تو مذکورہ بالا طریقے پر کاروبار کرنا جائز ہے۔

    نوٹ: کاروبار کرنے میں جھوٹ دھوکہ سے کام نہ لیا جائے۔ (د)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند