• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 175238

    عنوان: غیر مسلم کو پلاٹ بیچنا

    سوال: میرا سوال یہ کہ شہر میں میرا خالی پلاٹ ہے اور اس کو ہندو دھرم کے لوگ خرید نا چاہتے ہیں اور میں اس بات کو جانتاہوں کہ وہ لوگ اس پلاٹ کو مندر بنانے کے لیے خریدنا چاہتے ہیں۔ وجزاکم اللہ خیرا

    جواب نمبر: 175238

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 311-247/D=04/1441

    صورت مسئولہ میں زمین کا فروخت کرنا اگرچہ جائز ہے لیکن آپ اپنی معلومات کی بنیاد پر اس سے احتیاط کرلیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند