معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 174537
جواب نمبر: 17453701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:33-67/sd=2/1441
گٹار اور موسیقی کے آلات جن کا استعمال صرف موسیقی کے لیے ہوتا ہو، ان کی خرید و فروخت تعاون علی الاثم کی بناء پر ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دو سو روپیہ كی چیز كو چھ سو روپیہ میں بیچنا؟
6169 مناظرسوال میں مذکور طریقے پر شرکت درست ہے یا نہیں؟
2120 مناظرسیمنٹ خرید کر رکھنا اور تین ماہ بعد بیچنا احتکار ہے یا نہیں؟
ہمارا کاروبار موٹر سائیکل شوروم کا ہے اور ہمارے پاس کچھ مہینوں کے لیے موٹر سائیکل کی قلت ہوجاتی ہے اور گراہک بہت زیادہ ہوجاتے ہیں۔ اور ہم موٹر سائیکل کی قیمت سے دو ہزار یا تین ہزار زیادہ لیتے ہیں۔ کیا یہ منافع صحیح ہے یا نہیں؟
3160 مناظر