معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 173192
جواب نمبر: 17319201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:26-75/sd=2/1441
تحقیق سے معلوم ہوا کہ لاکھ کی چوڑی ؛ چوڑی کی ایک قسم ہے جس کو مخصوص طریقے پر بنایا جاتا ہے،یہ چوڑی مسلم اور غیر مسلم دونوں قسم کی عورتیں استعمال کرتی ہیں، غیر مسلم کا اس کے بارے میں کوئی خاص تصور نہیں ہے، ہاں اس چوڑی میں مورتی کی تصویر بھی بنائی جاتی ہے، پس اگر لاکھ کی چوڑی میں تصویر یا مورتی وغیرہ کا ڈیزائن نہ ہو، تو اس کی تجارت کی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گاڑی قید سے نکلوانے پر کمیشن لینا
2676 مناظرکیا شیئر تجارت حلال ہے؟ (۲) کیا بینک فنڈ سے تجارت کرنا جائز ہے؟ (۳) کیا اسلام میں عورتوں کی شہادت معتبر ہے؟
پانی کے ٹینک میں آب زمزم ملاکر بیچنا؟
2167 مناظر