معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 170693
جواب نمبر: 17069301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1088-955/H=10/1440
صورت مسئولہ میں یہ خریداری شرعاً جائز ہے بشرطیکہ یہ معاملہ بینک اور فائنانس کمپنی کے توسط سے نہ ہو کذا فی کتب الفتاویٰ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مشتری کا قیمت کم کرکے دینا؟
8263 مناظرنقد کے بالمقابل ادھار کی قیمت زیادہ متعین کرنا
3596 مناظرانسانی ہڈیوں کا استعمال اور ان كی خریدوفروخت
3507 مناظربیع میں مشروط سودی معاملہ کرنا؟
2282 مناظرہم اپنے باغیچہ میں انگور لگاناچاہ رہے ہیں،یہ جائز ہے یا نہیں؟کیوں کہ انگور وقت پر بکنے کے لیے شراب بنانے والی فیکٹری سے معاہدہ کر لیتے ہیں کہ پانچ سال تک کھیت کے انگور تمہاری شراب کی فیکٹری کو دیں گے۔ کیااس طرح کا معاہدہ کرناجائز ہے یانہیں؟ شریعت کی رو سے جواب عنایت فرمائیں۔
3357 مناظركیا بیٹے کو جائیداد کا حصہ اپنی زندگی میں ہبہ کیا جا سکتا ہے ؟
4666 مناظرمیرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ مجھ کو پچیس
ہزار ریال دو، میں ایک دکان گاڑی کا تیل بدلنے کا کام شروع کروں گا او رمیں بھی
کچھ ریال ملاؤں گا اس نے کتنا ریال ملایا ہم کو معلوم نہیں، او رجو فائدہ ہوگا اس
کا بارہ فیصد دوں گا۔ او رہر مہینہ ہم کو جو ہوتا ہے کبھی زیادہ کبھی کم ہمیں دے دیتا
ہے او رمیرا پچیس ہزار ریا ل جب شراکت ختم کروں گامجھ کو واپس مل جائے گا۔ کیا ایسی
تجارت صحیح ہے، جواب دیں بہت مہربانی ہوگی ؟