• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 16636

    عنوان:

    حضرت میرا سوال یہ ہے کہ کاروبار و تجارت کے حوالہ سے حج عمرہ کا کام کیسا ہے؟ یعنی حاجیوں کے لیے رہائش اور سواری کا بندوبست کرنا ان کے کھانے پینے کا بندوبست کرنا، چاہے حاجی پوری دنیا میں کہیں سے بھی حج و عمرہ کی غرض سے سعودی آتا ہو؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16636

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1671=358tl-11/1430

    تجارت کی غرض سے آپ مذکورہ بالا کام کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند