• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 15792

    عنوان:

    میں متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہوں، آپ سے عرض ہے کہ براہ کرم فاریکس ٹریڈینگ بزنس سے متعلق آگاہ کریں کہ اس کاروبار کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی آیا حلال ہے یا نہیں؟ جزاک اللہ خیرا

    سوال:

    میں متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہوں، آپ سے عرض ہے کہ براہ کرم فاریکس ٹریڈینگ بزنس سے متعلق آگاہ کریں کہ اس کاروبار کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی آیا حلال ہے یا نہیں؟ جزاک اللہ خیرا

    جواب نمبر: 15792

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1394=1413/1430/ل

     

    فاریکس ٹریڈنگ بزنس سے مراد اگر دو ملک کی کرنسیوں کی خرید و فروخت ہے تو یہ جائز ہے، اور حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے، دو ملک کی کرنسی کو کمی بیشی کے ساتھ بیچا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند