معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 155754
جواب نمبر: 155754
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:147-123/M=2/1439
مذکورہ طریقے پر بیع کا معاملہ کرنا فاسد ہے کیوں کہ پندرہ یا بیس دن کے بعد مارکیٹ میں کپاس کا ریٹ کیا ہوگا یہ مجہول ہے تو ثمن میں جہالت پائی گئی جب کہ ثمن معلوم ومتعین ہونا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند