معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 153412
جواب نمبر: 153412
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1349-1301/L=11/1438
اگر ڈالر خریدکر آپ اس پر قبضہ کرلیں اور جب ریٹ بڑھ جائے تو فروخت کردیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے، قبضہ سے پہلے اس کو آگے فروخت کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند