• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 151645

    عنوان: معدوم کی بیع كرنا؟

    سوال: باغ کا دو یا تین سال کے لئے فروخت کرنا اس شرط کے ساتھ کہ بائع اس دوران کوئی مداخلت نہیں کرسکتا کیسا ہے ؟ برائے مہربانی مدلل و مفصل قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 151645

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1086-958/sn=8/1438

    جائز نہیں ہے، یہ معدوم کی بیع ہے اور حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے معدوم کی بیع سے منع فرمایا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند