معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 151233
جواب نمبر: 15123301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 877-815/sd=9/1438
اگر پرانے سکوں کی مالیت ختم ہوچکی ہے، تو وہ سامان کے حکم میں ہیں، لہٰذا ان کی پرانی قیمت سے زائد قیمت پر خریدنا جائز ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ میرے والد سعودی میں ملازمت کرتے ہیں ۔ کاروبار یہ ہے کہ وہاں پر لوگوں سے ریال لے کر یہاں پر پاکستان میں کسی برانچ کے ذریعہ ان ریال سے جتنی پاکستانی رقم بنتی ہے وہ ان کے گھر والوں کو دے دیتے ہیں۔ کیا یہ کاروبار جائز ہے اور میرے والد کی تنخواہ کیسی ہے، حلال یا حرام؟
2179 مناظرمكان كا چھجہ ڈھائی فٹ آگے راستے كی جانب بڑھانا؟
6876 مناظرکھانے پینے کی چیزوں کو بھاؤ بڑھنے تک روکنا؟
5385 مناظرہم ٹیکسٹائل پرنٹنگ کا کاروبار کرتے ہیں فوری اجرت کی بنیاد پر۔ ہمیں خاکستری کپڑا ملتا ہے اور ہم اس پر تمام عمل کرتے ہیں، جیسے سفیدکرنا، رنگائی کرنا، چھپائی اور اس کی تکمیل کرنا وغیرہ۔ اور ہم ایک ڈیزائن پر پانچ سے نو روپئے تک اجرت لیتے ہیں۔ یہ ڈیزائن ہمارے موٴکل کے ذریعہ سے ملتی ہے اور ان کے حکم کے مطابق چھپائی کرنی ہوتی ہے۔ یہ ڈیزائن پھولوں اور پودوں اور ہندسوں کی ہوتی ہے۔ ہمیں اس وقت پریشانی کا سامنا ہوتا ہے جب ہمیں کسی چیز کی ڈیزائن چھاپنی ہوتی ہے جیسے (جانور، انسان وغیرہ کی تصاویر) ۔ اس وقت ہر مہینہ فیکس ٹھیکہ کی بنیاد پر بہت زیادہ مقدار کی ضرورت ہے (۲۰/فیصد ہماری تیار کرنے کی قوت ہے) اس وقت ہم اس طرح کی ڈیزائن نہیں چھاپ رہے ہیں جو کہ جاندار کی تصویر ظاہر کرتی ہو۔ برائے کرم ہمیں صحیح طریقہ بتائیں۔ کیا ہم زندہ (جانور یا انسان) کی تصویرچھاپ سکتے ہیں؟۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2447 مناظر