معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 151182
جواب نمبر: 15118201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 860-849/sd=9/1438
جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سائبر کیفے (انٹرنیٹ) کی دکان چلانا جائز ہے؟
2660 مناظرمیں ایک فارورڈنگ کمپنی کامالک ہوں، میں دبئی میں گراہکوں سے کار لیتا ہوں اور افغانستان بھیجتا ہوں، اس کے بعد میں ان کاروں کو ایک دوسری شپنگ کمپنی (جہاز کے ذریعہ مال وغیرہ بھیجنے والی کمپنی)کو دیتا ہوں۔ اس جہاز کا ایک دوسرے جہاز کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوگیا اور ۵۹/کاریں پانی میں گرگئی۔ میں یہ کار گراہکوں سے پہونچانے کی ذمہ داری پر نہیں لیتا ہوں۔ نیز میں شپنگ کمپنی کوبھی ان کی ذمہ داری پر پہونچانے کو نہیں کہتا ہوں۔ نیز گراہک کار کا انشورنس نہیں کراتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کیا گراہک دعوی کرنے کا حق رکھتا ہے؟ اس دعوی کی ادائیگی کا کون ذمہ دارہے؟ (۱) شپنگ کمپنی ؟ (۲) میں یعنی فارورڈنگ کمپنی؟ (۳) گراہک کوئی دعوی نہیں کرتے ہیں؟ حنفی فقہ کے مطابق جواب دیں۔
1819 مناظرکیازیورات
کا کاروبار حلال ہے؟ اس میں خریدو فروخت کے معیار دو ہیں کہ خریدتے وقت ان زیورات
میں ملاوٹ، ٹانکا، نگینے، کھوٹ منہا کی جاتی ہے اور فروخت کے وقت سب کا وزن اور
مزدوری بھی وصول کی جاتی ہے۔
انٹرنیٹ پر مارکٹنگ کی کتاب بیچنے سے ہونے والی آمدنی حلال ہے؟
2391 مناظراگر میں ایسے بندے کے ساتھ کاروبار کرتا ہوں جو مورگج (بینک کے ذریعہ مکان) خریدتا ہے اور میں اس کے ساتھ مل کر گھر کی مرمت کرتا ہوں اور پھر اس گھر کوبیچ دیتا ہوں او رہم منافع آدھا آدھا کرلیتے ہیں۔ کیا میرا یہ کاروبار حلال ہے؟
2631 مناظرکیا
عورت جمعہ کی اذان کے بعد خرید و فروخت کرسکتی ہے، کیوں کہ اس پر جمعہ کی نماز نہیں
ہے جس کی وہ تیاری کرے گی؟ میری دکان ہے میں اذان کے بعد مسجد چلا جاتا ہوں میری
بیگم رقم وصولتی ہیں نقاب لگا کر ہوتی ہے۔ ایک قیمت والی شو روم ہے اس لیے زیادہ
گفتگو بھی نہیں کرنی پڑتی ہے ۔کیا اسے کرنا غلط ہے اگر ہاں تو کس درجے کی؟
کِرپٹو کرنسی/ڈیجیٹل کرنسی/غیر حِسی کرنسی اور ان كے ذریعہ تجارت؟
7440 مناظر