• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 148269

    عنوان: آر او پانی کی خرید وفروخت درست ہے یا نہیں؟

    سوال: آج کے زمانے میں آلودگی بھرے ماحول میں زیادہ تر لوگ بوتل بند پانی یا آرا و پانی کا خرید کر پیتے ہیں، کیا اس طرح سے پانی بچنے کا کاروبار کرنا جائزہے ؟

    جواب نمبر: 148269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 535-565/L=5/1438

    جی ہاں! مذکورہ بالا طریقہ پر پانی کے خرید وفروخت کی گنجائش ہے۔ قال في الہندیة: لا یجوز بیع الماء في بئرہ ونہرہ․․․ فإذا أخذہ وجعلہ في جرّة أو ما أشبہہا من الأوعیة فقد أحرزہ فصار أحق بہ فیجوز بیعہ والتصرف فیہ․ (الہندیة: ۳/ ۱۲۱بیع الماء والجمد)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند