• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 1218

    عنوان:

    روزینہ بنیادوں پر شیئرز کی خرید و فروخت کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ نیز، شیئرز کی فیوچر ٹریڈنگ کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟

    سوال:

    روزینہ بنیادوں پر شیئرز کی خرید و فروخت کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    نیز، شیئرز کی فیوچر ٹریڈنگ کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 1218

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 829/ب = 774/ب)

     

    روزینہ بنیادوں پر شیرز کی خرید و فروخت کرنا جائز نہیں۔ شیرز فیوچر ٹریڈنگ کی کیا نوعیت ہوتی ہے؟ اس کی وضاحت کریں اس کے بعد جواب لکھا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند