عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 178494
جواب نمبر: 17849401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1054-766/H=09/1441
اس شخص کی زکاة بلاکراہت اداء ہو جاتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد صاحب کا ایک اکاؤنٹ ہے جو کہ میرے
نام پر ہے جس سے وہ غالباً شیئر کا کاروبار کرتے ہیں۔ چونکہ میں انیس سال کا ہوں
اور بینک شیئر پر سود دیتا ہے تو اس اکاؤنٹ کے بارے میں میری کیا ذمہ داری ہے؟
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
مجھے میرے بینک اکاؤنٹ سے تین یا چار مرتبہ کچھ سروس کمیشن یا کریڈٹ کمیشن (بغیر مانگے ہوئے) ملے ہیں لیکن ٹوٹل رقم جو کہ میں نے حاصل کی ہے اس کے بارے میں معلوم نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے (گمان غالب ہے) کہ یہ پچاس ریال سے زیادہ نہیں ہے۔اگر یہ سود ہے تو کیا میں پچاس سے پچپن ریال سود سے چھٹکارا پانے کی نیت سے دے سکتا ہوں اوراگریہ زیادہ ہوگا تو وہ صدقہ ہوگا؟ (۲) طالب علم ہونے کے ناطے مجھے کچھ پیسے یونیورسٹی سے ہر ماہ تحفہ کے طور پر ملتے ہیں کیااس پر زکوة واجب ہوگی؟ نیز میں اس کا علم نہیں رکھتا ہوں کہ کتنا میں نے حاصل کیا اور کتنا میں نے خرچ کیا۔ ہم زکوةکا شمار کیسے کریں گے؟ میں یقینی طور پر نہیں جانتاہوں کہ کب یہ نصاب کو پہنچتی ہے اور کب یہ نصاب کے نیچے پہنچتی ہے بیچ میں یا نہیں؟ (۳) کیا زکوة پوری جمع شدہ رقم پر ہے یا اس رقم پر جو کہ نصاب سے اوپر ہے؟
1871 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک نے پیس ٹی وی نامی ایک چینل شروع کیا ہے۔ اس کا دعوی ہے کہ اس کے پاس مختلف علمائے کرام کے فتاوی موجود ہیں جس میں مذکور ہے کہ زکوة کی رقم کسی ایسے چوبیس گھنٹہ نشر ہونے والے اسلامی سیٹلائٹ ٹی وی چینل کو دے سکتے ہیں جس کا مقصد اسلام کے پیغام کو پھیلانا ہے۔ اس بارے میں علمائے دیوبند کیا فرماتے ہیں؟
2846 مناظرمیں
نے قسطوں پر ایک پلاٹ خریدا ہے، ہرتیسرے ماہ قط ادا کرا ہوں۔ میرا اس پلاٹ کو
فائدہ پر بیچنے کا ارادہ ہے۔
(۱) کیا اس پلاٹ کی زکات ادا
کرنی ہے؟
(۲) زکات کا حساب اس پلاٹ کی
کل قیمت پر ہوگا یا جتنی اقساط میں نے ادا کی ہیں ان اقساط کے ٹوٹل پر زکات ہوگی۔
(۳) یہ قسطیں سن 2012 تک ادا
کرنی ہیں تو کیا ہرسال ادا شدہ اقساط یا ٹوٹل پلاٹ کی قیمت پر زکات ادا کرنا ہوگا
یا جب تک میں اس پلاٹ کو فروخت نہ کردوں تب تک ہرسال اس پر زکات ادا کرتا رہوں گا؟
(۴) نیز یہ پلاٹ ابھی تک نہ
میں نے دیکھا ہے اور نہ اس پر قبضہ کیا ہے، صرف کاغذات میرے نام کے ہیں تو کیا
بغیر دیکھے اور بغیر قبضہ کیے میں اس پلاٹ کو آگے بیچ سکتا ہوں۔
عیدالفطر پر فطرہ دینے کا صحیح طریقہ اور
صحیح وقت کیا ہے؟ اس کے علاوہ کیا یہ صرف گھر کے سربراہ کو دینا ہوگا یا پھر گھر
کی عورتوں کو بھی جن کے پاس رشتہ داروں کے بھیجے ہوئے پیسے بطور تحفہ موجود ہوں؟
کیا
مسجد کے فنڈ کے پیسے کو بینک میں رکھا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیا اس پیسے پر زکوة
ہے، اور جو اس پیسے کا بینک سود دے گی اس کا کیا ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی کریں۔
حیلہ كركے زكاۃ كی رقم سے اساتذہ كی تنخواہ دینا؟
3715 مناظررہائشی مكان، سونا، اور موٹر سائیكل پر زكاۃ ہے یا نہیں؟
8388 مناظر