• عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب

    سوال نمبر: 177524

    عنوان: داڑھی بڑھانے کے لیے کوئی نسخہ یا وظیفہ بتائیں

    سوال: داڑھی بڑھانے کے لیے کوئی نسخہ یا وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 17752401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 673-499/B=07/1441

    روغن آملہ میں رَوْغَنِ بیضہٴ مُرغ ملا کر سر میں لگائیں، بالوں کو بڑھانے کے لیے اطباء نے مفید لکھا ہے۔ ڈاڑھی بڑھانے کے لئے کوئی وظیفہ ہمیں معلوم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند