• عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب

    سوال نمبر: 177239

    عنوان: چہرے پر پاوَڈر لگانا؟

    سوال: چہرے پر سستی اور تھکن کے اثرات کو کم کرنے اور ترو تازہ نظر انے کے کیا پاوڑر کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ 47 سال ہے ہماری عمر۔

    جواب نمبر: 177239

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:606-434/sd=7/1441

    اگر پاوٴڈر میں کوئی حرام اور نجس چیز شامل نہیں ہے، تو پاوٴڈر کا استعمال کرنے میں مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند