سوال: حضرت، پوچھنا یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اور کنگھی کرتے وقت ڈاڑھی کے جو بال ٹوٹتے ہیں ان کا کیا کرنا چاہئے؟ اس کے لئے کیا حکم ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 16121101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 995-1044/H=9/1439
کسی پاک صاف جگہ میں ڈال دیں گندی جگہ میں ڈالنے سے حتی المقدرت اجتناب کریں۔