• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 819

    عنوان:

    عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    سوال:

    عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    جواب نمبر: 81901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 430/ن=418/ن)

     

    پردہ کے اہتمام کے ساتھ جس میں اجنبی مردوں کے ساتھ اختلاط نہ ہو، تو جائز ملازمت کرسکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند