• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 178661

    عنوان: عورت کے لیے سیاہ مہندی استعمال کرتا کیسا ہے ؟

    سوال: عورت کے لیے سیاہ مہندی استعمال کرتا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 178661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 854-750/M=09/1441

    سیاہ مہندی لگانے سے اگر بالکلیہ کالا رنگ نکھرتا ہے تو عورت کے لیے بھی اپنے سفید بالوں میں اس طرح کی سیاہ مہندی کا استعمال درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند