• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 175531

    عنوان: عورت كا ناپاكی كی حالت میں مہندی لگانا كیسا ہے؟

    سوال: کیا عورت کیلئے ناپاکی کی حالت میں مہندی لگانا جائز نہیں؟

    جواب نمبر: 175531

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 407-273/SN=04/1441

    ناپاکی کی حالت میں عورت مہندی لگا سکتی ہے، شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند