• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 35884

    عنوان: مسجد وں میں فجر کی نمازجب قضا ہوجاتی ہے تو اعلان ہوتاہے کہ فجر کی نماز قضا ہوگئی ، کیا یہ اعلان کرنا جائز ہے ؟

    سوال: مسجد وں میں فجر کی نمازجب قضا ہوجاتی ہے تو اعلان ہوتاہے کہ فجر کی نماز قضا ہوگئی ، کیا یہ اعلان کرنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 35884

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 145=145-1/1433 یہ اعلان نہ کرنا چاہیے۔ مع شروق إلا العوام فلا یمنعون من فعلہا لأنہم یترکونہا (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند