• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 35542

    عنوان: ہمارے محلہ میں مسجد کی نئی تعمیر کی بنا پر دوسری جگہ پر عارضی مسجد تعمیر کئے ہیں، بعض مولوی صاحبان کا کہنا ہے کہ عارضی مسجد میں جمعہ نہیں ہوتی، براہ کرم مسئلہ بنائیں مہربانی ہوگی۔

    سوال: ہمارے محلہ میں مسجد کی نئی تعمیر کی بنا پر دوسری جگہ پر عارضی مسجد تعمیر کئے ہیں، بعض مولوی صاحبان کا کہنا ہے کہ عارضی مسجد میں جمعہ نہیں ہوتی، براہ کرم مسئلہ بنائیں مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 35542

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1891=1525--12/1432 اگر آپ کی بستی میں جمعہ کے شرائط پائے جاتے ہیں یعنی وہ بڑا گاوٴں یا قصبہ وشہر ہے تو وہاں عارضی مسجد میں جمعہ پڑھ سکتے ہیں، جن صاحب نے عدم جواز کا حکم لگایا وہ صحیح نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند