• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 178546

    عنوان: لاک ڈاؤن کے موقعہ پر مسجد کے بینک اکاؤنٹ کے انٹرسٹ سے پریشان حال لوگوں کی مدد کرنا

    سوال: لاک ڈاؤن کے موقعہ پر مسجد کے اکاؤنٹ کا انٹرسٹ تنگ دست وپریشان حال لوگوں میں تقسیم کرنا یا اس سے انھیں راشن خرید کر دینا

    جواب نمبر: 178546

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 745-546-1441-N
    جواب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند