عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 177653
جواب نمبر: 17765301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:685-530/N=9/1441
اگر کوئی مسلمان کورونا وائرس میں انتقال کرجائے تو عام مرحومین کی طرح اُسے بھی غسل دیا جائے گا؛ البتہ غسل میں W.H.O (World Health Organization) یعنی: عالمی صحت ادارہ کی طرف سے جاری کردہ طبی احتیاطی تدابیر بہ طور خاص ملحوظ رکھی جائیں، اس میں غفلت وبے احتیاطی نہ کی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مسجد کی تعمیر یا توسیع میں غیر قانونی جگہ (حکومت سے منظوری لیے بغیر) استعمال کر سکتے ہیں؟ کیا مسجد کے ایسے حصے میں نماز ادا ہوگی؟
3618 مناظرمدرسہ کےلیے زیروکس مشین خریدنا بہتر ہے یا بازار سے فوٹو کاپی کرانا؟
2777 مناظرمسجد شرعی سے متصل مسقف حصے میں نماز جنازہ پڑھنا
3143 مناظرمیرے خالی پلاٹ کے بازو میں مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا تھا تو کچھ مہینوں کے لیے مسجد کو میرے پلاٹ پر منتقل کیا گیا۔ کیا میرے پلاٹ پر اذان دی جاسکتی ہے جب تک وہاں مسجد ہے؟ میں نے سنا تھا کہ ایسی صورت میں نماز بالکل ہوسکتی ہے پر اذان مسجد کی اصل جگہ سے ہی پکارنی ہوگی، کیا یہ صحیح ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلہ کا حل شریعت کے مطابق کیا ہے ضرور اور جلد سے جلد بتائیں ؟
2346 مناظرحضرت
ہمارے محلہ میں کچھ سرکاری زمین تھی، اس پر اہل محلہ نے سرکار کی اجازت سے مسجد
تعمیر کر لی۔ مسجد بنانے کے بعد کچھ زمین بچ گئی اور وہ زمین مسجد کے لیے استعمال
نہیں ہوسکتی تھی۔ تو لوگوں نے سوچا کہ اس پر کچھ دکانیں بنائی جائیں تاکہ مسجد کی
ضروریات پوری کی جاسکیں۔ لیکن دکانوں کے لیے اہل محلہ نے چندہ نہیں دیا۔ تب اس پر
کچھ لوگوں نے اپنی جیب سے آٹھ دکانیں بنادیں۔ اس مسئلہ میں یہ اتفاق ہوا کہ دکانوں
سے متعین بارہ سو روپیہ ہر مہینہ مسجد کو دئے جائیں گے تاکہ اس سے مسجد کی ضروریات
پوری ہوسکیں اور باقی کرایہ وہ لوگ لیں گے جنھوں نے دکانیں بنائی تھیں۔ اب امام
مسجد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ یہ زمین وقف تھی اس لیے سارا کرایہ مسجد کو جائے گا اور
وہ لوگ کرایہ نہیں لیں گے جنھوں نے دکانیں بنائی تھیں۔ جب کہ وہ لوگ کہتے ہیں کہ
دکانیں تو ہم نے اپنے پیسوں سے بنائی تھیں اور اس کے لیے ہم نے چندہ نہیں کیا تھا
اور ہم متعین بارہ سو روپیہ تو ہر مہینے مسجد کو دے رہے ہیں۔ اس مسئلہ پر روشنی
ڈالیں۔
مين ايك روز خواب مين ديكها كى مين اور ميري دص تين ساتهي مسجد مين سوئي هين ديكها كي ايك خنزير دروازي آرهي هي اندر مجهي در لكي مين بيته كيا وه جهان إمام نماز برهاتي هين محراب كيطرف كئي مين جلدي باهر بهاك كيا اس خواب كي تعبير كيا ہے؟
1276 مناظر