عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 176998
جواب نمبر: 17699801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:549-405/sd=7/1441
صورت مسئولہ میں حیاء کا تقاضا تو یہی ہے کہ دوپٹہ رکھا جائے ، باقی ضروری نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد میں مدرسہ کے بچوں کو تعلیم دینا؟
1905 مناظرمیرے
گاؤں میں کئی مسجدیں تھیں پر سبھی چھوٹی تھیں۔ دس سال پہلے لب سڑک ایک مکان فروخت
ہورہا تھا جسے میں نے پچیس ہزار روپیہ میں طے کرلیا اور نیت کی کہ لوگوں کی رائے
سے ایک بڑی مسجد کی تعمیرکی جائے گی ۔ مشورہ کے بعد لوگوں کی رائے کے بعد فیصلہ
ہوا کہ یہاں مسجد نہ بنائی جائے لیکن کئی لوگ وہاں مسجد تعمیر کرنے کے لیے مجھ پر
زور دیتے رہے اور میں نے کام شروع کردیا اور اس زمین پر مکتب اور مسجد دونوں کی
نیت کرلی۔ زمین کی قیمت کچھ عوام کے چندہ سے کچھ اپنے ذریعہ سے کسی طرح ادا کرکے
مسجد کی بنیاد ڈال دی ۔ کئی سال ایسے ہی کام بند تھا پھر کچھ لوگ تیار ہوئے اور
چھپر ڈال کر نماز پانچ گانہ شروع ہوگئی اوربعد میں لوگوں کے چندے سے 40x12کی سیمنٹ کی چھاؤنی ڈال
دی گئی۔ اس کے بعد لکھنوٴ کی ایک کمیٹی کی مدد سے چھت کا انتظام ہوا۔ ان کے ذریعہ
دی گئی رقم سے مسجد تو تیار ہوگئی پر میں پچیس ہزار کا قرض دار ہوگیا۔ ........
پہلے امام کا سامان دوسرے امام کے لیے استعمال کرنا کیسا ہے ؟
2715 مناظركیا قبرستان میں تدفین کی جگہ کو چھوڑ کر بووائی کرسکتے ہیں ؟
3275 مناظرایک گاؤں ہے وہاں پر پہلے نماز پڑھنے کے لیے کوئی مستقل جگہ نہیں تھی تو ایک شخص نے اپنے گھر کا ایک کمرہ نمازپڑھنے کے لیے دیا۔ اب بعد میں اسی کمرہ کے سامنے ایک مستقل مسجد بنائی گئی ہے۔ تواب راستہ کے ایک جانب پہلے شخص کا دیا ہواکمرہ ہے وہ مسجد ہے اور راستہ کے اس جانب ابھی بنائی ہوئی مستقل مسجد ہے۔ تو کیا اس شخصکے دئے ہوئے کمرے کو ہمیشہ کے لیے مسجد بنائے رکھنا ضروری ہے؟ کیا اس کو دوسرے کام کے لیے استعمال نہیں کرسکتے؟ کیا اس میں مکتب شروع کرسکتے ہیں؟
2634 مناظرمسجد کے نام وقف زمین بیچنا جائز نہیں
7378 مناظر