• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 10658

    عنوان:

    کچھ دن پہلے ہماری مسجد میں اعلان ہوا کہ آپ کے الیکشن ووٹر کارڈ آچکے ہیں اور اس کے ساتھ گورنمنٹ نے پندرہ پندرہ روپیہ بھی رکھے ہیں اور ساتھ ہی میں فرمایا ہم وہ پندرہ روپیہ آپ کو نہیں دیں گے، کیوں کہ ہم اس کا مسجدشریف کے لیے ایک پاور انورٹر لائیں گے۔ کیا ان پیسوں سے ہم مسجد شریف کے لیے انورٹر لا سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10658

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 265=239/ ب

    اگر سب لوگ اپنی خوشی سے مسجد کے انورٹر کے لیے اجازت دیدیں تو ان پیسوں سے انورٹر لاسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند