عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 1137
مسابقہٴ قرأت کا پروگرام کرنا کیسا ہے؟
ہم اپنے شہر میں مظاہرہٴ قرأت کرنا چاہتے ہیں۔ کیا از روئے شریعت اس کی اجازت ہے؟ واضح رہے کہ یہ قرآن مقابلہ کا پروگرام نہیں ہے۔
جواب نمبر: 113713-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1058/هـ = 798/هـ)
مظاہرہٴ قرأت میں کیا کیا امور کس کس طرح انجام دیئے جائیں گے؟ پوری تفصیل لکھ کر معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نوکری کرتی ہوں، مجھے قرآن شریف حفظ کرنے کا بہت شوق ہے۔ الحمد للہ میں نے تین پارے حفظ کرلیے ہیں۔ میں قرآن شریف کی سورت کو رومن انگلش رسم الخط میں لکھ لیتی ہوں ساتھ میں اردو ترجمہ بھی لکھ لیتی ہوں۔میرے گھر سے آفس کافی دور ہے بس کا سفر ایک گھنٹہ کا ہوتا ہے۔ میں صبح کو جاتے ہوئے اور شام کو واپس گھر آتے ہوئے آیتیں حفظ کرلیتی ہوں۔ رومن انگلش رسم الخط میں اس لیے لکھتی ہوں کہ قرآن شریف کی بے حرمتی نہ ہو۔ کبھی بے وضو بھی ہوتی ہوں تو بھی اسی طریقے سے حفظ کرلیتی ہوں۔ آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرا اس طریقے سے لکھنا اور حفظ کرنا غلط تو نہیں ہے یا صرف عربی رسم الخط میں ہی لکھنا چاہیے؟ میں اس طرح لکھتی ہوں مثلاً سورہ فاتحہ اس طرح لکھوں گی?Alhamdulillahe Rabbilaalameen?۔ برائے مہربانی جواب دے کر میری الجھن دور فرمائیں کہ میرا یہ طرز عمل درست ہے یا نہیں؟
4291 مناظرمکان یا دکان کے افتتاح کے موقع پر اجتماعی قرآن خوانی
3663 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا مولانا مودودی کی تفسیر تفہیم القرآن کا پڑھنا درست ہے، میں دیوبندی ہوں؟ نیز دیوبندی علماء ان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
7236 مناظرنماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورة قرآن کی ترتیب (نیچے سے اوپر) سے پڑھنی چاہئے یا اپنی مرضی سے پڑھیں؟
جب اللہ تعالیٰ نے آپ كی حفاظت كا ذمہ لے لیا تھا تو پھر زہرآلود گوشت كیسے دیا جاسكا؟
3501 مناظر