متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 176148
جواب نمبر: 17614801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:434-295/sd=6/1441
ہمیں اس کا علم نہیں، مقامی معتبر دارالافتاء سے رجوع کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے بیعت کے متعلق پوچھنا ہے کہ ایک بہت ہی متقی اورپرہیزگار بزرگ حیات ہیں مولانا محمد الیاس عطار قادری صاحب اوران کی تنظیم دعوت اسلامی کا طریقہ کار بھی بہت کامیابی کی منازل طے کررہا ہے۔ سنا ہے کہ یہ پچھلے پچیس سالوں سے روزے سے ہیں علاوہ پانچ روزہ چھوڑکر۔ تو کیا میں ان سے بیعت لے سکتا ہوں اور کیا میں اس تنظیم کا کام کرسکتا ہوں، کیوں کہ یہ سب عملی ماننے والے نظر آتے ہیں۔ رہنمائی فرماکر جواب عنایت فرماویں۔
3548 مناظرکچھ
دنوں سے مجھے ہر وقت موت کا خیال آتا رہتا ہے کہ مر جاؤں تو کتنا سکون آجائے لیکن
دوسرے ہی لمحے یہ خیال آجاتا ہے کہ میرے اعمال میں ایسا کچھ نہیں کہ جس کی وجہ سے
میں سکون سے مر سکوں۔ کوئی ایسا عمل بتائیں کہ جس سے اعمال نامہ وزنی ہو جائے او
رکم وقت میں زیادہ اجر مل جائے کیوں کہ میں اپنی موت کی تیاری کرنا چاہتی ہوں کہ
قبر کی زندگی بھی اچھی ہو او رآخرت میں بھی دکھ اور پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔