عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 176961
جواب نمبر: 17696101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 588-460/B=07/1441
بریلوی مکتب فکر کے لوگ اہل حق میں سے نہیں ہیں، اہل بدعت میں سے ہیں۔ اس موضوع پر بیشمار کتابیں موجود ہیں ان کا مطالعہ فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ کے اکثر سوالات کے جواب میں کچھ اس طرح کا لکھا ہوتا ہے کہ ?یہ حنفی مذہب سے ہے? یا بات حنفی مذہب کی ہے? یا ?شافعی مذہب کی? ، مذہب تو ایک ہی ہے یعنی اسلام۔ آپ کیوں اس کو حنفی مذہب کہتے ہیں، مسلک تو کہا جاسکتا ہے۔ جو مذہب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے وہ تو اسلام ہے ان کے بعد کوئی اپنے نام سے مذہب کا حوالہ یا مذہب کا نام کیسے رکھ سکتا ہے۔ میں حنفی مسلک تو مانتا ہوں اور اس پر عمل پیرا بھی ہوں لیکن آپ کے لکھے ہوئے سے شبہ میں پڑ جاتا ہوں اور کسی اور طرف جانے کو دل کرتا ہے جو اس چیز سے مبرا ہو۔ بے شک حنفی مسلک کی ہر بات سو فیصد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہے لیکن مذہب تو اسلام ہی کہنا چاہیے۔ برائے مہربانی تسلی بخش جواب دیں اور میری رہنمائی فرمائیں تاکہ میں بھٹکنے سے بچ سکوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
2774 مناظرمیں حنفی ہوں، چار سال سے خلیج میں رہتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہم صرف ایک مذہب پر کیوں عمل کرتے ہیں جب کہ چاروں مذہب صحیح ہیں۔ اگر مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کرنے میں شافعی مذہب پر عمل کروں طویل سفر کے دوران تو کیا یہ درست ہوگا؟
2394 مناظرفرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟ پوری تفصیل سے جواب دیں۔
22314 مناظرسینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟