عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 174782
جواب نمبر: 17478201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:294-214/sn=3/1441
حافظ ابن حجرتقلید شخصی پر کاربند تھے، وہ فروعی مسائل میں امام شافعیکے مقلد تھے، تقلید مطلق (تقلید غیر شخصی) کے بارے میں ان کے رائے کیا تھی، اس کی تفصیل نہیں مل سکی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چاروں اماموں کے مسلک پر عمل کرنا؟
14178 مناظرکیا میں حنفی رہتے ہوئے حدیث پڑھ کر عمل کرسکتا ہوں؟
6249 مناظرحضرت آپ نے فتوی نمبر6531 میں فرمایا ہے کہ چار ہجری کے بعد قابل معتبر علماء نے فرمایا کہ اب چار میں سے ایک امام کی تقلید ضروری ہے۔ آپ ان قابل معتبر علماء کے دس نام بتائیں جنھوں نے تقلید کو چوتھی سیڑھی سے لازم قرار دیا ہے؟
3368 مناظرتقلید کیا ہے اور اس کا کیا حکم ہے؟ غیر مقلد اور مقلد میں کیا فرق ہے؟
حنفیہ احادیث میں جمع و تطبیق كا راستہ اختیار كرتے ہیں
8781 مناظرکیا چار مذہب حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی کی اقتداء کرنا ضروری ہے؟ (۲) کیا میلاد النبی ﷺ منا سکتے ہیں؟ منا سکتے ہیں تو دلیل بتائیں، اور اگر نہیں منا سکتے تو بھی دلیل بتائیں؟ برائے کرم میرے اس سوال کا جواب ذرا جلدی دیں، مہربانی ہوگی۔
3563 مناظراحناف دعوی کرتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے تمام پیچیدہ مسائل کو حل کردیا ہے، وہ بہت بڑے فقیہ تھے۔ جب ہم حنفی کتاب شامی اور رد مختار سید ابن شریف کے (ترانہ میں)پڑھتے ہیں کہ ایک مرتبہ امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ سے ایک مجلس میں نو سوال کئے گئے تھے۔ آپ نے فرمایا: میں نہیں جانتا ہوں تمام نومسائل کے لیے۔ وہ نو سوال جن میں سے کچھ مجھے یا د ہیں وہ یہ ہیں : (۱)مشرکین اور کفار کے بچوں کے بارے میں کیا ہے کیا وہ جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟ (۲)بچہ کے ختنہ کا وقت؟ (۳)کیا قیامت میں جناتوں کو بھی انسانوں کی طرح ثواب ملے گا؟ (۴)جلالہ حلال جانور (جو کہ پائخانہ کھانا شروع کردیتے ہیں ) کا گوشت کب کھایا جائے گا؟ (۵)شکاری کتے کے شکار کرنے کا وقت۔ (۶)کیا انبیاء افضل ہیں یا فرشتے؟ (۷)مسجدوں کو پینٹ کرنا؟ دو سوال مجھے یاد نہیں ہیں۔ اوپر مذکور سوال کے جواب میں امام صاحب نے فرمایا ”لا ادری“ نو سوال کے لیے۔ جب کہ احناف سینہ پیٹتے ہیں کہ اگر امام صاحب رحمة اللہ علیہ نہ آتے تو تمام پیچیدہ سوالات پیچیدہہی رہتے۔ میرے سوال کے بارے میں بدگمانی مت کریں یہ حنفی کتاب سے ہے۔ اور میں امام صاحب کے اوپر تنقید نہیں کررہا ہوں لیکن احناف کے دعوی کی وجہ سے میرا سوال پیدا ہوتا ہے۔ فقہ حنفی میں امام صاحب کے فتاوی کا فیصداور آپ کے شاگردوں کے فتاوی کا فیصد کیا ہے؟
5923 مناظردیوبندی مسلک کے بارے میں ایک سوال
10814 مناظرغیر مقلدین کے سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا وہ مسلمان ہیں؟اگر نہیں تو کیوں؟
علمائے دیوبند کونسا فرقہ ہے؟ اور اس کے نظریات کیا ہیں؟
12603 مناظر