• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 1085

    عنوان:

    کیا حلالہ کے لیے نکاح اور خلوت صحیحہ کافی ہے یا مباشرت ضروری ہے؟ رہ نمائی فرمائیں۔

    سوال:

    کیا حلالہ کے لیے نکاح اور خلوت صحیحہ کافی ہے یا مباشرت ضروری ہے؟ رہ نمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 108501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  419/ن = 479/ن)

     

    مباشرت (جماع) بھی ضروری ہے إن کان الطلاق ثلاثاً في الحرة لم تحل لہ حتّی تنکح زوجًا غیرہ نکاحًا صحیحاً ویدخل بھا ثم یطلقھا أو یموت عنھا (عالمگیري: 1/473)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند