• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 177720

    عنوان: كپڑے پاك كرتے وقت كلمہ پڑھنا؟

    سوال: پرانی عورتیں اکثر کہتی ہیں کہ کپڑوں کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہے کیا یہ عمل درست ہے؟ تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 177720

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 704-527/B=08/1441

    جی نہیں! کپڑوں کو پاک کرنے کے لئے کلمہ پڑھنا ضروری نہیں ہے۔ تین مرتبہ کپڑوں کو اچھی طرح دھو لیا جائے اور ہر مرتبہ نچوڑ لیا جائے تو کپڑے پاک ہو جائیں گے۔ کپڑے دھوتے وقت کلمہ کا پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند