عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 176524
جواب نمبر: 17652401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:486-342/sd=6/1441
شک اور شبہ کا کوئی اعتبار نہیں ہے، جب تک خروج ریح کا ظن غالب نہ ہو، وضوء کے دوہرانے کا حکم نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ، آج کل الیکشن کے موقع پر ووٹنگ کے وقت ناخن پر ایک روشنائی سی چیز لگائی جاتی ہے جو کئی روز تک باقی رہتی ہے، کیا وہ ناخن تک پانی پہونچنے سے مانع ہے؟ اگر مانع ہے تو غسل صحیح ہوگا یا نہیں؟
1773 مناظرپیشاب کرنے کے بعد کبھی کبھی ایک آدھ قطرہ پیشاب کافی دیر نکل جاتا ہے، نماز پڑھنے میں کراہیت ہوتی ہے، کبھی کبھی نماز کے بیچ میں آجاتاہے۔اس کا حل بتادیجئے؟
3310 مناظرہتھیلی میں پسینہ كی چمك ہو اس سے نجس كپڑا چھو لینے سے ہاتھ نجس نہ ہوگا ؟
8876 مناظر