عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 176180
جواب نمبر: 17618001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 551-412/B=06/1441
جی نہیں! ہر وضو سے پہلے استنجا کرنا ضروری نہیں ہے۔ جب استنجے کا تقاضا ہو استنجا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں سعودی عرب میں رہتاہوں، یہاں پر اکثر لوگ مسح علی الجراب (موزے پر مسح) کے قائل ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں حنفی مسللک پر عمل کرتاہوں کیا میرے لیے اس بات کی اجازت ہے کہ میں بھی مسح کرکے نماز ادا کرلوں، کیوں کہ جولوگ مسح کرتے ہیں وہ بھی ایک قرآن و حدیث کو مانتے ہیں اورحنفی حضرات بھی اسی قرآن و حدیث کو مانتے ہیں۔ پھر یہ کیسا انصاف ہے کہ دوسرے مسلک والے آسانی کو اختیار کرکے فائدہ اٹھائیں اور حنفی حضرات مشقت پر عمل کریں۔ جب یہ بھی سچ ہے امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ اپنے انتقال سے تین دن پہلے مسح علی الجراب کے قائل ہوگئے تھے۔
2953 مناظرعطر اور تیل کو ناپاک ہاتھوں سے چھونااور لگانا
1836 مناظروضو كرتے وقت بہت زیادہ گیس بنتی ہے؟
1260 مناظرکیاصرف وضو کرنے سے وضو ہوجاتی ہے؟
1825 مناظركیا مذی كو دھونا ضرروی ہے جب كہ حدیث میں چلو بھر پانی ڈالنا بھی مذكور ہے؟
4831 مناظرپیشاب کے قطرے آنے والے شخص کے لیے طہارت اور امامت كا مسئلہ
3817 مناظرغسل كرنے كے بعد دوبارہ وہی كپڑے پہننا
3936 مناظر